منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بغیر پروٹوکول ایف ایٹ مرکز اسلام آباد کا دورہ، مقامی ہوٹل میں پشاوری قہوہ پیا، وزیراعلیٰ نے مثال قائم کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بغیر ذاتی سٹاف اور پروٹوکول کے ایف ۔ایٹ مرکز اسلام آبادکا دورہ کیا ۔وزیراعلیٰ نے مقامی ہوٹل میں پشاوری قہوہ پیا اور وہاں عام لوگوں سے بھی ملے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے سادگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر سٹاف اور پروٹوکول

کے ایف۔ایٹ مرکز اسلام آباد کا دورہ کیااور وہاں کے ایک مقامی ہوٹل میں پشاور قہوہ پیا۔ اس دوران وہاں پر موجود لوگوں سے ملے ۔ وزیراعلیٰ نے خندہ پیشانی سے لوگوں کو وقت دیا اور اُن سے گفتگو کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی اور ایم پی اے فضل حکیم بھی وزیراعلیٰ کے ہمرا ہ تھے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…