ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سمجھ نہیں آتی کترینہ کیف اتنا اچھا ڈانس کیسے کر لیتی ہیں : عامر خان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو دوسرے سیارے کی مخلوق (ایلیئن) قرار دیدیا، کہتے ہیں وہ اس سیارے کی نہیں لگتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی آخر کترینہ

اتنا اچھا ڈانس کیسے کر لیتی ہیں، مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ ایلیئن (دوسرے سیارے کی مخلوق) ہیں۔ جب میں نے ثریا جان گانے کے ڈانس سٹیپ دیکھے تو مجھے لگا کترینہ یہ نہیں کر پائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین اندازمیں رقص کیا، کترینہ بہت محنتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…