جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے یہ سیکرٹ کوڈز جانتے ہیں؟

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔ موبائل فون کمپنیوں

کے وہ کوڈ جو سب کیلئے جاننا ضروری یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ فونز یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آﺅٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے اور اسے واپس کرنے کے لیے *31# کو ڈائل کرنا ہوگا۔ اس کوڈ سے آپ اپنے فون کا موجودہ فرم وئیر چیک کرسکتے ہیں (صرف سام سنگ گلیکسی اسمارٹ فونز میں کام کرتا ہے)۔ یہ کوڈ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کوڈ سے آپ جنرل ٹیسٹ موڈ کو دیکھ سکتے ہیں جو کہ مختلف فون آپریشنز دکھائے گا۔ اس کوڈ سے ایل سی ڈی ڈسپلے کو ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ کوڈ کیمرے کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہے۔ اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری ری سیٹ سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔ اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…