جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹریاسر شاہ کو زندگی کا سب سے گہراصدمہ لگ گیا،گھر میں صف ماتم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی  ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ  کی والدہ انتقال کر گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر یاسر شاہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور مرحومہ کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا میں ان کے آبائی علاقے میں آج

دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔ان کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین پی سی بی اور قومی کرکٹرز نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔واضح رہے کہ یاسر شاہ کا تعلق صوبہ خیبر پختوانخوا کے ضلع صوابی سے ہے اور وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کا مستقل حصہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…