منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مسلم لیگ (ن )لندن کے صدرکا بیٹا مانچسٹر میں گرفتار،سلمان گل پر کون سا سنگین الزام لگا یا گیا؟اعلیٰ قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے مانچسٹر پہنچنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن )برطانیہ کے صدرزبیر گل کے بیٹے کوائرپورٹ سے گرفتارکرلیاگیا ہے ۔سلمان گل پر ہتھیاررکھنے اور 7کروڑ روپے مالیت کے قیمتی زیورات کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر زبیر گل کے صاحبزادے سلمان گل گزشتہ روز لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوئے،جنہیں مانچسٹر ایئر پورٹ پر پہنچے پر برطانوی شہرمانچسٹر میں نیشنل کرائم ایجنسی

نے گرفتار کر لیا گیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملزم پر ہتھیاررکھنے اور 7کروڑ روپے مالیت کے قیمتی زیورات کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے،49 مہنگے زیورات بھی ضبط کیے گئے۔برطانوی پولیس ہتھیار رکھنے کے الزام میں سلمان گل کو اگست سے تلاش کررہی تھی، زیورات ہیرڈزسے خریداری کرنیوالی خاتون کی بیٹی کے نا م سے آکشن میں نیلام کیے جارہے تھے۔ضبط کیے جانے والے زیورات کی مالیت پاکستانی روپوں میں تقریبا سات کروڑبنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…