جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ڈیڈ لائن مکمل ہونے پر دو کروڑ 75 لاکھ غیر تصدیق شدہ سمیں بند

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن نے 15 مئی کی ڈیڈ لائن مکمل ہونے پر دو کروڑ 75 لاکھ غیر تصدیق شدہ متحرک سمیں بند کر دیں۔پی ٹی اے کی جانب سے تصدیقی مہم کے دوران دس کروڑ تیس لاکھ میں سے سات کروڑ 55 لاکھ سموں کی تصدیق ممکن ہو سکی ۔پی ٹی اے نے مہم ختم ہونے کے بعد موبائل آپریٹنگ کمپنیوں کو غیر تصدیق شدہ سمیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پی ٹی اے بیان میں بتایا گیا کہ بند سمیں کسی بھی وقت بائیو میٹرک تصدیق کے بعد کھلوائی جا سکتی ہیں۔یاد رہے کہ سموں کی تصدیق قومی ایکشن پلان کا ایک حصہ تھا۔ اس حوالے سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کو رواں سال جنوری میں یہ مہم چلانے کا کام سونپا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…