کراچی(نیوزڈیسک) کر اچی سمیت ملک بھر میں گرمی میں اضافہ کے باعث نئے پرانے پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ دیکھا گیا تاجروں نے بتایا کہ اے سی، فریج، روم کولرز اور پنکھوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہوا ہے . بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بچنے کیلئے یو پی ایس اور بیٹری فروخت کرنے والوں کا کاروبار بھی بڑھ گیا ہے۔ تاجروں نے بتایا کہ صارفین کی بڑی تعداد آﺅٹ سیزن اشیاءکی خرید و فروخت بھی کر رہے ہیں جن کی موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے
گرمی میں اضافہ , پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































