پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسیہ بی بی کیس:بالآخر مولانا طارق جمیل نے بھی خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف مختلف حلقوں کی جانب سےشدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ ممتاز عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے بھی اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ بڑے غور و فکر سے پڑھا ہے ۔

فیصلے کے مطابق آسیہ بی بی نے ہمارے نبیؐ کی شان میں گستاخی نہیں کی ، سپریم کورٹ کا اچھا فیصلہ ہے اگر اس فیصلے میں گڑ بڑ ہوتی تو سب سے پہلے میں سڑک پر نکلتا،حضورؐ کا دین امن کا دین ہے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے مفتی منیب الرحمن اور مفتی نعیم نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی  ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…