لاس اینجلس(این این آئی) ہالی وڈ اداکار میل گبسن ایکشن تھرلر فلم ’’والڈو‘‘ کا حصہ بن گئے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار متعدد ایکشن فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین میں بہت مقبول ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار میل گبسن ہدایتکار ٹم کیربے کی ایکشن تھرلر فلم والڈو میں اداکار چارلی ہنمن اور ایزا گونزالیز کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے جس کی کہانی لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سابق جاسوس چارلی والڈو کے گرد گھومتی ہے۔
میل گبسن تھرلر فلم ’’والڈو‘‘ کا حصہ بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































