پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسیہ بی بی کی رہائی کا دوسرا دن ، شر پسند عناصر کنٹرول سے باہر، پولیس اہلکار کو لہولہان کر ڈالا، وین پر بھی پتھراؤ،توڑ پھوڑ،اعلیٰ حکام نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کو رہا کرنے کے فیصلے کیخلاف تاحال ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے ۔ادھر لاہور میں شرپسند عناصر نے تھانہ کوٹ لکھپت کے پولیس اہلکار کو بہیمانہ تشددکا نشانہ بنایا اور اس کابازو توڑ دیا، کانسٹیبل فرحت محمود کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا،شرپسند عناصر نے کوٹ لکھپت پھاٹک پر کھڑی پولیس وین کی توڑ پھوڑ بھی کی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور وقاص نذیر نے

اس موقع پر کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کا تعین کر کے مقدمہ درج کیا جائیگا، انہوں نے مزید کہا کہ ایس پی ماڈل ٹائون علی وسیم واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کر کے کارروائی عمل میں لائی ںاور زخمی پولیس اہلکار کو بہترین طبی سہولیات  کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔دریں اثنا پنجاب ،سندھ اور خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…