بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی جانب سے سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگا دی گئی،ڈیوٹی کی شرح14 سے77 فیصد تک ہے۔پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جنوبی افریقہ نے3 ماہ کی چھان بین کے بعد پاکستانی سیمنٹ برآمدات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کردی ہے، سب سے زیادہ ڈیوٹی بیسٹ وے سیمنٹ پر عائد کی گئی ہے۔ دوسری جانب سب سے کم ڈیوٹی عائد کئے جانے پر ڈی جی کے سی ،کے مارکیٹ شیئر میں اضافہ متوقع ہے، جنوبی افریقہ پاکستانی سیمنٹ کے سب سے بڑی مارکیٹ ہے، مجموعی سیمنٹ برآمدات کا 20 فیصد جنوبی افریقہ بر آمد کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…