جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سنیل گروور کی نئے پروگرام کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) معروف کامیڈین واداکار سنیل گروور نے ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ایک پروگرام میں دکھائی دیں گے۔بھارت کے کامیاب ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں ڈاکٹر گلاٹی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کامیڈین سنیل گروور ان دنوں بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے ساتھ فلم ’بھارت’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن ان کی اصل پہچان چھوٹی اسکرین ہی ہے جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے یہی وجہ ہے کہ

کامیڈین نے ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل گروور فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ مکمل کرتے ہی ایک نئے پروگرام کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہے ہیں اور اس حوالے سے ان کا نجی ٹی وی سے معاہدہ بھی ہوگیا ہے، یہ ایک منی سیریز ہوگی جس میں پہلے مرحلے میں 14 پروگرامز ویک اینڈ پر نشر ہوں گے، معروف کامیڈین سدیش لہری بھی سنیل گروور کے ہمراہ مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھریں گے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…