جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

دلیپ کمار کی طبیعت بگڑ گئی ،ڈاکٹرز کی انکے گھر ہنگامی آمد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت خراب ہوگئی ہے تاہم ڈاکٹروں کی ٹیم گھر پر ہی ان کا علاج کررہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی ایک بار طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ اداکار کو گزشتہ 4 دن سے بخار تھا تاہم اب ایک بار پھر وہ نمونیے کا شکار ہوگئے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق

اداکارکو یہ انفیکشن آخری بار طبیعت ٹھیک ہونے کے باوجود نمونیے کے کچھ جراثیم رہ جانے کے باعث ہوا ہے۔ اداکار کو گزشتہ ایک ماہ سے خوراک بھی نلکی کے ذریعے دی جارہی ہے جس کے باعث وہ کمزوری کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دلیپ کمار کی صحت تیزی سے گررہی ہے جس کی وجہ سے انہیں کئی بار اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…