بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں : اداکارہ ادیتی سنگھ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) نئی آنے والی پاکستانی فلم’’چھا جا رے‘‘کی شوٹنگ میں مصروف بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں۔بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ ان دنوں کراچی میں موجود ہیں جہاں وہ پاکستانی فلم چھا جا رے کیلئے ایک گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کے ساتھ پریس کانفرس

کرتے ہوئے آدیتی کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں اور پاکستانی فلم انڈسٹری کو تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتا دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔فلم چھا جا رے تعلیم، کھیل اور قومی یکجہتی جیسے موضوعات پر روشنی ڈالے گی۔ اداکارہ مدیحہ زیدی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم چھا جا رے رواں برس سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…