جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد سابق جج کے نام 22 سو گاڑیاں رجسٹرڈ نکل آئیں،یہ سابق جج کون ہیں اور اتنی گاڑیاں کس کی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد اب جعلی گاڑیوں کی رجسٹریشن کامعاملہ سامنے آگیا ہے ۔ 82سالہ سابق جج میاں سکندر حیات کے نام 22 سو گاڑیوں رجسٹرڈ نکل آئیں۔ سابق جج میاں سکندر حیات کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر ایک درخواست کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ ان کے موکل کے پاس محض ایک گاڑی ہے تاہم ان کے نام پر 2224 گاڑیاں

رجسٹر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میرے موکل کو کچھ دن پہلے ایک گاڑی کا چالان موصل ہوا جو ان کے نام پر ہی نہیں تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایکسائیز ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان کے نام پر 2224 گاڑیاں رجسٹر ہیں۔ سپریم کورٹ نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن سے جواب طلب کرلیا ۔ ایکسائیز اینڈ ٹیکٹیشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی گئی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…