ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آج دلہا دلہن خود فیصلہ کرتے ہیں ٗوالدین کا کوئی کردار نہیں : والد ڈپیکا پڈوکون

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ ڈپیکا پڈوکون کے والد نے کہا ہے کہ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون رواں سال 14 اور 15 نومبر کو شادی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔دپیکا اور رنویر دونوں نے گزشتہ ہفتے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔شادی کی تاریخ کے بعد دپیکا پڈوکون نے اپنے پہلے انٹرویو میں کہاکہ ظاہر ہے میں بہت پرجوش ہوں، جیسے ساری لڑکیاں اپنی شادی کے لیے پرجوش ہوتی ہیں، میں نے ہمیشہ اپنی شادی کے دن کے بارے میں سوچا تھا۔

مجھے نہیں لگتا میری زندگی شادی کے بعد تبدیل ہوگی۔ان کے والد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اب شادیوں کی تیاریوں کا انداز بالکل تبدیل ہوچکا ہے، آج دلہا اور دلہن خود ہی ہر بات کا فیصلہ کرلیتے ہیں، والدین کا اس میں کوئی کردار نہیں ہوتا۔اس پر دپیکا نے کہا کہ میں نے اپنے والدین کو دیکھا ہے کہ انہوں نے کس طرح ایک ساتھ اپنی زندگی گزاری، میرے لیے وہی بہت بڑی مثال ہیں، میں چاہتی ہوں میرا رشتہ بھی ایسا ہی ہو، گھر میں اور کام کے دوران ان دونوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…