جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی :ودیا بالن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی۔میڈیا رپوٹر کے مطابق ودیا بالن نے انسٹاگرام پر 2010ء میں ملیالم فلم کے سپیشل گانے ’چنانم چنانم‘ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ جب میں 2010ء میں ’’چنانم چنانم ‘‘ کی ملشیج گھاٹ

پر عکس بندی کر رہی تھی تو اس وقت بہت زیادہ نروس تھی کیونکہ مجھے کوریوگرافر پرابھودیوا کی کوریوگرافی پر اپنی صلاحیتوں کو باکمال طریقے سے سامنے لانا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں خود کورقص کرتے ہوئے اچھا محسوس نہیں کرتی تھی لیکن اب کئی سالوں بعد اس گانے میں خود کو بہت مختلف دکھائی دیتی ہوں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…