ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

فہد مصطفی بہترین کو سٹار ہیں وہ ہمیشہ اپنے ساتھی فنکار کو گائیڈ کرتے ہیں : ماورا حسین

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) ماڈل واداکارہ ماورا حسین نے کہا کہ فہد مصطفی بہترین کو سٹار ہیں وہ ہمیشہ اپنے ساتھی فنکار کو گائیڈ کرتے ہیں، بھارتی فلم سے اپنے فلمی کیریئر کے آغاز کا تجربہ اچھا رہاہے، ملک کا سب سے بڑا المیہ کرپشن ہے، اتحاد ویگانگت سے پاکستان کی تعمیر وترقی میں کردار ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایک انٹرویو میں ماڈل واداکارہ ماورا حسین نے کہا کہ پہلی بار پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 میں کام کے دوران فہد مصطفی نے جس طرح میرا ساتھ دیا اس سے میرا حوصلہ

مزید بڑھا وہ بہترین کو سٹار ہیں جو اپنے ساتھی فنکار کو ہمیشہ گائیڈ کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فلم سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا وہ تجربہ بھی بہت اچھا رہا ،اب پاکستانی فلم میں بھی ڈراموں کے بعد شائقین کو متاثر کرونگی۔ انہوں نے کہا ہم سب کی ذمہ دار ی ہے کہ اتحاد و یگانگت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ملک کا سب سے بڑا المیہ کرپشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری آنیوالی نئی ٹی وی سیریل آنگن ناظرین کو ششدر کردیگی،سیریل میں تحریک پاکستان کا دور یاد آجائیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…