پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا : رانی مکھر جی کا اعتراف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)اداکارہ رانی مکھرجی نے اعتراف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا اور وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کام کیا۔رانی مکھرجی نے فلم کی شوٹنگ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان نے انہیں ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران بوسہ دیا اور وہ یہ سین شوٹ کرواتے ہی شرم سے لال ہوگئے۔رانی مکھرجی نے یہ بھی بتایا کہ وہ ان دنوں کاجول کو اپنی

بڑی بہن ‘دیدی‘ کہ کر پکارتی تھیں اور ان سے مشورے اور مدد مانگتی تھیں۔اسی تقریب میں کاجول نے بتایا کہ رانی مکھرجی نے فلم میں ‘ٹینا’ نامی خوبرو اور نوجوان لڑکی کا کردار ادا کیا تھا، اس لیے وہ شوٹنگ کے دوران بھی شہزادیوں کی طرح تیار ہوکر آتی تھیں۔کاجول کے مطابق رانی مکھرجی اپنے کردار کی طرح مختصر کپڑوں میں خوبرو بنتی پھرتی تھیں۔کاجول اور رانی مکھرجی کی گفتگو کے دوران شاہ رخ خان شرم کے مارے ہنستے رہے اور ان سے کچھ بولا ہی نہیں گیا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…