جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے حصے میں ہمیشہ مشکل حالات کیوں آتے ہیںمگرمدینہ منورہ میں وہ کیا کام کرتے ہیں کہ واپسی پر کامیابی قدم چومنے لگتی ہے؟حضرت علیؓ نےصدیوں پہلے کپتان جیسے افراد کیلئے کیا پیش گوئی کی تھی ؟جانئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و کالم نگار مظہر برلاس اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان جب بھی سعودی عرب جاتے ہیں تو پہلے مدینہ منورہ کا رخ کرتے ہیں، وہ مدینہ منورہ میں جوتے نہیں پہنتے، وہ مدینہ میں ہر لمحہ اپنی عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں، اس بار وہ روضۂ رسولؐ پر دیر تک آنسو بہاتے رہے، یہی آنسو

ان کی دوجہانوں میں کامیابی کی علامت بنیں گے۔ حضرت علیؓ کا فرمان ہے ’’مشکل ترین حالات بہترین لوگوں کے حصے میں آتے ہیں کیونکہ وہ مشکل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘‘۔ اگر علم کے دروازے حضرت علیؓ کے اس قول کو پیش نظر رکھا جائے تو صاف پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کے حصے میں مشکل ترین حالات آئے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…