جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔ کل تک قبضہ مافیا کا ڈان کہلائے جانے والے منشاء بم کی اہلیہ کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)منشاء بم کی اہلیہ رقیہ بی بی نے انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،منشاء4 بم کی اہلیہ نے جان و مال کی حفاظت اور پنجاب پولیس کے ناروا سلوک کیخلاف درخواست انسانی حقوق سیل میں جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے میرے اہل خانہ کے ساتھ غیر قانونی سلوک کیا۔ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور از خود نوٹس لینے کے مطالبے کے علاوہ کوئی حل نہیں۔ آئین پاکستان میں جان و مال اور عزت کے تحفظ کا حق دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے متعدد عدالتی فیصلوں میں انتظامی حکام کو شفاف اور انصاف کے تحت امور کی انجام دہی کی مثالیں موجود ہیں۔سپریم کورٹ پولیس کے ناروا سلوک اور چھینے گئے سامان کی واپسی کیلئے از خود نوٹس لے،سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے کو مد نظر رکھتے ہوئے میرے اور میرے اہل خانہ کے تحفظ کا حکم دیتے ہو پولیس کی طرف سے لیے گئے سونا اور دیگر چیزیں واپس کرنے کا حکم دے۔اور چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف کاروائی کی جائے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…