جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور سنگ میل، عمران خان کا پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا چین کے تعاون سے اپنے خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خلانوردوں سے متعلق معاملات ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ پاک چین خلائی مشن معاہدے کی توثیق کرے گی۔یاد رہے  اس قبل بھی پاکستان ٹیکنالوجی کی دنیا میں کئی کامیابیاں سمیٹ چکا ہے۔جولائی کے ماہ میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے اہم سنگ میل

کو عبور کر لیا ہے۔ 9 جولائی کو چین نے جو چھوان نامی سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر میں لانگ مارچ نمر دو سی راکٹ کے ذریعے کامیابی کے ساتھ پاکستان کے زیادہ فاصلے کے سینسنگ سیٹلائٹ نمبر ایک اور پاک ٹیس اے 1 سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑا تھا جو کامیابی سے سیٹلائٹس مقررہ مدار میں داخل ہوگئے تھے۔یہ چین اور پاکستان کے درمیان خلائی لحاظ سے دوسری مرتبہ تعاون تھا۔دونوں ممالک کے درمیان سی پیک منصوبے کے تحت بھی ٹیکنالوجی کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…