ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی) بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، دیوالی کے بعد جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔بالی ووڈ سٹار عرفان خان کو رواں برس ہی مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلے گئے تھے۔بالی وڈ سٹار نے ہمت باندھے رکھی

ان کی چھ کیموتھراپیاں اگست میں مکمل ہو گئی تھیں جس کے بعد وہ کافی کمزور بھی ہوگئے تھے ، ڈاکٹرز نے اگست میں نوید سنائی تھی کہ عرفان خان نے کینسر کے خلاف جنگ جیت لی مگر ان کے روبہ صحت ہونا باقی تھا۔اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بالی وڈ سٹار آئندہ ماہ سے کام کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…