جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ میرا آپریشن ہوا تھا اور اب میں خدا کے فضل و کرم سے گھر منتقل ہو چکا ہوں اور میری صحت میں کافی سدھار آچکا ہے ۔ میں اپنے ان

تمام پرستاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اپنی محبتوں اوردعاؤں میں یاد رکھا ۔ انہوں نے کہا کہ میں جلد صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ سے اپنے فنی سلسلے کا آغاز کروں گا تاہم ابھی مجھے ڈاکٹروں نے مجھے تین ماہ تک مکمل آرام کی ہدایت کی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…