جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

رنویر کے لائف سٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے : دیپیکاپڈوکون

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا اپنے ہونے والے شوہر رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ انہیں رنویر کے لائف سٹائل اور سونے کی عادت سے نفرت ہے۔دپیکا نے یہ بھی کہا کہ انھیں منگیتر کا جذباتی انداز بہت پسند ہے۔ دپیکا نے کہا کہ ان کے اور رنویر کے درمیان

محبت کا آغاز 6 سال قبل فلم رام لیلا کے سیٹ پر ہوا تھا۔ دپیکا نے رنویر کی پسندیدہ عادتوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں رنویر کی وقت بے وقت سونے کی عادت سے نفرت ہے تاہم اس کا جذباتی انداز بہت پسند ہے اور وہ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے رونے سے بھی نہیں گھبراتے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…