ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شوٹنگ کے دوران ریپ کی کوشش کی گئی : عالیہ بھٹ کی والدہ بھی بول پڑیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی اہلیہ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اداکارہ سونی رضدان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔واقعے پر کئی سال تک بات نہ کرنے کے حوالے سے 61 سالہ سونی رضدان نے کہا کہ انہوں نے ریپ کی کوشش کرنے والے شخص کے خاندان کی وجہ سے خاموشی

اختیار کیے رکھی۔ اس شخص کا نام سامنے لا کر اس کی شادی شدہ زندگی اور خاندان کو متاثر نہیں کرنا چاہتی تھی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سونی رضدان نے بتایا کہ کیریئر کی ابتدا میں ایک شادی شدہ شخص نے حملہ کیا تھا، جس میں وہ ناکام ہو گیا۔ انہوں نے اس شخص کا نام نہیں بتایا اور نہ ہی یہ بتایا کہ انہیں کس فلم کی شوٹنگ کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…