پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟ سابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنگھ نےوجہ  بتادی،میڈیا رپورٹس کےمطابق  یشونت سنگھ  کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کےدرمیان ہونے ملاقات اس لئے منسوخ کی گئی کیونکہ سشما سوراج نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مجوزہ ملاقات سے پہلے وزیر اعظم آفس کو اعتماد میں نہیں لیا تھا۔بھارت نے گزشتہ ماہ مجوزہ ملاقات رضامندی کے صرف 24گھنٹے بعد ہی منسوخ کردی تھی۔

جس کی وجہ مقبوضہ کشمیر میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور کشمیری حریت پسند برہان وانی کی شہادت پر ڈاک ٹکٹ کا اجراء بتائی گئی تھی۔بھارتی اخبار کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یشونت سنگھ کا کہنا تھا کہ اس سے ثابت ہوتا ہے سشماسوراج کی بات نہیں سنی گئی،یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات انہیں ٹوئٹر منسٹر کہا جاتا ہے۔ سلامتی پر کابینہ کمیٹی میں شامل سینئر وزراءکو اہم فیصلوں پر اندھیرے میں رکھا جاتا ہے۔ تمام اہم فیصلے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے کئے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…