جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے وزیر نے بھری اسمبلی میں حمزہ شہباز کا نیا نام متعارف کروا دیا، ایسے نام سے پکارتے رہے کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائیگی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر چودھری ظہیرالدین خان نے میاں حمزہ شہباز شریف کا نیا نام متعارف کروا دیا‘ دوران اجلاس حمزہ کشمیری کے نام سے پکارتے رہے جبکہ نو منتخب رکن اسمبلی صممام علی بخاری نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر

دوست محمد مزاری کے زیر صدارت اجلاس میں چودھری ظہیرالدین خان حمزہ شہباز شریف کو میاں حمزہ کشمیری کے نام سے پکارتے رہے، جبکہ دوران اجلاس ڈپٹی سپیکر کی جانب سے نو منتخب رکن اسمبلی صممام علی بخاری اور سیدہ زہرا سے ان کی رکنیت کا حلف بھی لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…