منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹائون ! عدالت نے کس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس میں پیش نہ ہونے پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سابق ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے رانا

عبدالجبار اور کیپٹن (ر) محمد عثمان کو استغاثہ میں طلب کر رکھا تھاتاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے دونوں کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو حکم دیا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔عدالت نے ملزم اے ایس وسیم اور اشرف کو اشتہاری قرار دے دیا جبکہ سماعت آج ( ہفتہ ) تک ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…