ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے فخر عالم کے مشن پرواز کیلئے نیک تمنا ؤ ں کا اظہار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) دنیا کا سفر کرنے کے لیے ‘مشن پرواز’ کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم کے لیے امریکی قونصلیٹ کی جانب سے نیک تمناں کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 اکتوبر کو امریکی شہر واٹرز سے سفر کا آغاز کرنے والے فخر عالم 16 اکتوبر کو کراچی پہنچے تھے، جس کے بعد وہ اسلام آباد روانہ ہوئے۔اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے سے قبل انہوں نے امریکی

قونصل خانے کی نائب پبلک افیئر آفیسر الزبتھ لی سے ملاقات کی۔اس دوران الزبتھ لی نے فخر عالم اور ان کی ٹیم کے مشن پرواز کو مکمل کرنے کے لیے نیک تمنا ؤ ں کا اظہار کیا اور ساتھ ہی انہیں دنیا کا چکر لگانے کے لیے پرواز کرنے والے سب سے پہلے پاکستانی بننے پر بھی سراہا۔فخر عالم نے الزبتھ لی کے ساتھ ایک ویڈیو بھی بنائی جس میں انہوں نے اپنی اسلام آباد سے روانگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…