ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گرد بھی گھیرا تنگ، نیب نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو ( نیب) نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کو خط لکھ دیے ہیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے خط نیب لاہور کی طرف سے لکھا گیا ہے۔ذرائع

کا بتانا ہے کہ نیب لاہور علیم خان کے اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کے حالیہ دورہ لاہور میں علیم خان کے اثاثوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔علیم خان کی جائیدوں سے متعلق کیس کی تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کر رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…