ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اجے سے شادی خاندان کی مخالفت کے باوجود ہوئی۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کاجول نے بتایا کہ ہم دونوں کے خاندان اس شادی کے مخالف تھے اور جب میں نے اپنے والد کو اجے دیوگن سے شادی کے متعلق بتایا تو انہوں نے ایک ہفتے تک مجھ سے بات نہیں کی تھی تاہم بعد میں ہمارے خاندانوں نے ہمارے رشتے کو بخوشی قبول کرلیا۔
خاندان کی مخالفت کے باوجود اجے سے شادی کی :اداکارہ کاجول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
نوشکی،احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
اسلام آباد میں خود کش دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان
-
عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات سابق آئی جی ذو...
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی















































