منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

ڈالرگرل ایان علی طویل خاموشی کے بعد منظر عام پرآگئیں ،انسٹا گرام پر بچے کیساتھ تصویر شیئر، آخر یہ بچہ کون ہے؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی)ڈالر گرل ایان علی ایک لمبی خاموشی کے بعد سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہیں، ماڈل گرل نے ایک ننھے بچے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ یہ ان کے قریبی دوست کا بچہ ہے۔کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی ایک طویل خاموشی کے بعد منظر عام پر آئی ہیں ۔ انہوں نے لگ بھگ سوا 2 سال بعد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ ایک ننھا بچہ بھی موجود ہے۔ ایان علی نے انسٹاگرام پر

آخری پوسٹ 5 جولائی 2016 کو کی تھی جس میں انہوں نے عید کی مبارکباد دی تھی جس کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر ایک لمبی خاموشی چھائی رہی تھی۔ایان علی نے انسٹاگرام پر بچے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تمام لوگوں کو ہیلو، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ایان علی نے کمال عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی غلط فہمی سے بچنے کیلئے تصویر میں نظر آنے والے بچے کے حوالے سے بھی وضاحت کردی اور کہا یہ بہت ہی پیارا بچہ میرے بہترین دوست کی بیٹی ہے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…