منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سائرہ بانو نے شادی کی 52 ویں سالگرہ کی تصویر شیئر کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کی 52 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اداکار دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی شادی کی گزشتہ روز 52 ویں سالگرہ منائی گئی۔دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پسندیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار میرے خوابوں کے شہزادے ہیں، میں شادی کی 52 ویں سالگرہ پر لاکھوں مداحوں، دوستوں اور فیملی کی نیک خواہشات اور محبت کی شکرگزار ہوں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…