اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات کے دوران ان کے شوہر کیا کرتے رہے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات کی ایسی تصویر منظر عام پر آئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا، یاد رہے کہ زرتاج گل نے ڈیرہ غازی خان کے طاقتور سیاسی خاندان لغاری کو عام انتخابات میں شکست دی، جس کی وجہ سے ان کی جیت کا بہت چرچا ہوا، اب زرتاج گل کی ایسی تصویر وائرل ہے جس سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے، اس تصویر میں وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل

نے اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات کے دوران اپنے شوہر کو بھی میٹنگ میں بٹھایا ہوا ہے۔ ایک شخص نے ان کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ تبدیلی ہے؟ وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل بتانا پسند کریں گی کہ ان کے شوہر اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے وفد سے ملاقات میں کس حیثیت سے شامل ہیں؟ اس تصویر پر مختلف تبصرے سامنے آئے مگر صحافی رضوان رضی نے کہا کہ بے اعتبار آدمی ہے بیوی چھوڑنے کا رسک نہیں لیتا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…