جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

حامد میر نے اپنے نئے چینل جی این این کو بھی خیرباد کہہ دیا اب کس چینل میں شمولیت کر لی؟ جان کر آپ کو جھٹکا ضرور لگے گا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی حامد میر جنہوں جیو ٹی وی چینل کو خیرباد کہہ دیا تھا، حامد میر نے جیو نیوز سے گورمے نیوز نیٹ ورک میں شامل ہو گئے تھے، معروف صحافی کے جیو نیوز چھوڑنے کے بعد کئی دوسرے صحافیوں نے بھی جیو نیوز کو خیرباد کہہ دیا تھا،

اب حامد میر نے جی این این کو چھوڑ کر دوبارہ جیو نیوز جوائن کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹس میں منیب فاروق، رابعہ انعم، شاہ زیب خانزادہ، مرتضیٰ علی شاہ اور منیب فاروق نے دوبارہ جیو نیوز جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…