منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شوکت عزیز صدیقی نے برطرف ہونے کے بعد کیا کام کرنیکافیصلہ کر لیا؟ کچھ دیر قبل کس سے انکی ملاقات ہوئی ہے، کیا کرنے جا رہے ہیں؟بڑی خبر آگئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، وکلا سے مشاورت ، پیر کوبرطرفی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا، ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ذرائع کے مطابق وہ پیر کو اپنی برطرفی کا نوٹیفکیشن

سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے اور اس حوالے سے انہوں نے وکلا سے مشاورت بھی کی ہے۔ شوکت عزیز صدیقی کے وکلا میں رشید اے خان اور حامد خان شامل ہیں ۔ شوکت عزیز صدیقی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 183کی شق تین کے تحت جمع کرائیں گے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے راولپنڈی بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عدالتی معاملات میں حساس ادارے کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ۔ شوکت عزیز صدیقی کے خلاف گزشتہ روز ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل نے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد صدر مملکت نے اس سفارش کی منظوری دیدی تھی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے راولپنڈی بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عدالتی معاملات میں حساس ادارے کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ۔ شوکت عزیز صدیقی کے خلاف گزشتہ روز ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل نے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کی تھی

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…