جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایان علی اور جعلی اکاؤنٹس کا لنک ایف آئی اے کو مل گیا،ماڈل گرل کے اکاؤنٹ میں جعلی اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ماڈل گرل ایان علی کا نام کرنسی اسمگلنگ کیس کے بعد جعلی اکاؤنٹس کے معاملے میں بھی آگیا ۔ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،ایان علی اور جعلی اکاؤنٹس کا لنک ایف آئی اے کو مل گیا ۔انکشاف ہوا ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالتی کاروائی سے غیر حاضرایان علی کے اکاؤنٹ میں جعلی اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی

ٹرانزیکشن کی گئی ۔ذرائع کے مطابق احسان صادق کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کے ایان علی سے تعلق کا سراغ لگا لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک جعلی اکاؤنٹ سے ایان علی کے اکاؤنٹ میں رقوم کی منتقلی ہوئی ہے جس کے دستاویزی ثبوت بھی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس بارے میں ایف آئی اے کے سربراہ بشیر میمن کو بھی مطلع کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…