پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ڈالر لمبی چھلانگ لگانے کے بعد دھڑام سے نیچے آگرا قیمت کتنی گر گئی؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسوں کی کمی کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 38 پیسوں کی کمی کے بعد 133 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 12 روپے 75 پیسے مہنگا ہو کر137 روپے تک فروخت ہوا تھا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 133 روپے 64 پیسوں پر پہنچ کر رْک گئی تھی۔منگل کو ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ایک دن

میں پاکستان کے بیرونی قرضے 900 ارب سے تجاوز کر گئے تھے۔ گزشتہ دو روز میں انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں نو روپے 39 پیسے تک کی کمی آئی ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ ڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرا کر 145 روپے فی ڈالر کی سطح تک لایا جائے لیکن پاکستانی حکام کا موقف تھا کہ بیرونی اکاؤنٹ کے چیلنج سے نمٹنے کے لے اس مالیاتی سال کے آخر تک شرح تبادلہ 137 روپے فی ڈالر کافی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…