جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

مالی مشکلات میں پھنسے پاکستان پرسعودی عرب اور امارات نے پیسے دینے کیلئے ایسی کیا شرائط عائد کیں کہ پاکستان نے انکارکردیا؟وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا انتہائی سنگین انکشاف،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جن شرائط پر ہمیں پیسے دے رہے تھے ہم ان شرائط پر پیسے نہیں لے سکتے تھے وزیراعظم عمران خان کو شہباز شریف کو پرو ڈکشن آرڈر پر کوئی اعتراض نہیں ہے منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں 12 ارکان صوبائی اسمبلی نےمسلم لیگ ن کو ووٹ دیا

ہو سکتا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ دینے والوں میں پارٹی میں شامل ہونے والے کچھ آزاد ارکان بھی ہوں دنیا مطلب کی ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے جن شرائط پرپیسے مل رہے تھے ہم ان شرائط پر پیسے نہیں لے سکتے تھے ہم نے اپنے اسٹریٹجک اور اکنامک مفادات کو دیکھا ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر شہبا زشریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں وزیراعظم کو شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…