جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ناقص تعمیر نے رنگ دکھاناشروع کردیا،اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقومی لاؤنج میں واقع آفس کے چھت کی سیلنگ گر گئی،متعددافرادزخمی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقومی لاؤنج میں واقع آفس کے چھت کی سیلنگ گر جانے سے 4افراد زخمی اور2کمپیوٹرز ناکارہ ہو گئے اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی آمد کے ساتھ واقع جیری دناتا کی بیگج ہینڈلنگ آفس کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں انیس،اطہر سمیت4افراد زخمی ہو گئے جنھیں سول ایو ایشن اتھارٹی کے ایئرپورٹ پر واقع ٹراما سینٹر میں

منتقل کردیا گیا دریں اثنا دفتر میں موجود2 کمپیوٹر بھی ناکارہ ہو گئے جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آفس کو سیل کردیا ہے سول ایوی ایشن کی ترجمان فرح حسین نے واقعہ کی تفصیلات سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایسا واقعہ نہیں ہے جس کی تفصیلات معلوم کی جائیں انہوں نے کہا کہ شائید یہ زیر تعمیر ایریا ہو لیکن معمولی زخمی ہونے والے دونوں افراد مسافر نہیں تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…