پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹا ئو ن کیس،کس بڑی شخصیت پر فرد جرم عائد کر دی گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹا ئو ن استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد کردی۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹان استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پیش ہوئے۔سماعت کے دوران عدالت نے سابق آئی جی پر فرد جرم عائد کردی، تاہم مشتاق سکھیرا نے عدالت میں صحت جرم سے

انکار کیا۔ عدالت نے سابق آئی جی کو فرد جرم پر دستخط کرنے کا حکم دیا تو مشتاق سیکھرا نے فرد جرم پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ فرد جرم پڑھ کر سائن کریں ،ورنہ عدالت اپنا حکم جاری کرے گی۔ عدالتی حکم کے بعد مشتاق سکھرا نے فرد جرم پر دستخط کر دیئے۔بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت(آج) بدھ تک ملتوی کرتے ہوئے گواہان کو شہادتوں کے لیے طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…