جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی پہلی پر یس کانفر نس‘جب صحافی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی نشاندہی کی تو پھر ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیزصورتحال

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم کی پہلی پر یس کانفر نس‘جب صحافی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی نشاندہی کی تو پھر ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیزصورتحال، وزیر اعظم عمران خان کی لائیو کوریج کر نیوالے پی ٹی وی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی نشاندہی کر نیوالے صحافی کی آواز کو ’’میوٹ ‘‘ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار

کے روز لاہور میں وزیر اعظم عمران خان نے بطور وزیر اعظم اپنی پہلی پریس کانفر نس جس کی لائیو کوریج کی اجازت صرف پی ٹی وی کو دی گئی مگر جب پر یس کانفر نس کے دوران ایک صحافی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی نشاندہی اور عوام کو در پیش پر یشانی کو ذکر کیا تو پی ٹی وی نے اس صحافی کی بات کو میوٹ کر دیا ہے اور پی ٹی وی پر صحافی کی بات کو مکمل لائیو نہیں سنایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…