ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمن کی گرفتارکی افواہ ؟حقیقت کیا نکلی ،دلچسپ صورتحال بن گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کا دورہ بہاولپور اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا جب ان کی گرفتاری کی افوہ پھیل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل اورجمعیت علما اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان کے دورہ بہاولپور دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ۔ گرفتاری کی افواہ پھیلتے ہی پولیس اس کشمکش میں مبتلا ہو

گئی کہ مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی دی جائے یا پھر انہیں گرفتار کیا جائے  کیونکہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف 6اگست کو پنجاب پبلک آرڈیننس کے تحت بہاول پور میں ایک شہری کلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جبکہ ڈی پی او کے ترجمان سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے گرفتاری کے احکامات نہیں ملے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…