منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خلیج فارس کی عرب ریاست بحرین شدید مالی بحران کا شکار،حکومت کے قرضے کا حجم اِس ریاست کی مجموعی قومی پیداوار کاکتنے فیصد ہوگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منامہ(این این آئی) خلیج فارس کی عرب ریاست بحرین کے مالیاتی ڈھانچے کو تقویت دینے کے لیے تین دیگر عرب ریاستوں نے دس بلین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی حکومت نے اس امداد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ امداد سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات

دیں گی۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں برس مئی میں کہا تھا کہ بحرینی حکومت کے قرضے کا حجم اِس ریاست کی مجموعی قومی پیداوار کا نواسی فیصد ہو گیا ہے۔ خلیجی ریاست نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ سن 2022 تک قرضے کے بوجھ سے مکمل نجات حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…