پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی جاری ، دوسری جانب ن لیگ نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ نیب بھی شہباز شریف کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیگا، ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی گرفتاری انتقامی کارروائی، عمران خان کے ساتھ چیئرمین نیب کی ملاقات غیر متوقع اور غیر مناسب قرار، ن لیگ سمیت اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور ن لیگ کے رہنمائوں نے اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری انتقامی کارروائی ہے اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نیب نے شہباز شریف

کو صاف پانی سکینڈل میں بلایا اور گرفتار آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کر لیا۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان اور چیئرمین نیب کی ملاقات غیر متوقع اور غیر مناسب تھی ۔ ہم نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی ہے اور درخواست کی ہے کہ کیونکہ یہ اپوزیشن لیڈر کا معاملہ ہے لہٰذا ریکوزیشن جمع کرانے کے بعد اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر بلایا جائے ۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سپیکر کو شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا پڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…