جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔ گرمیوں سے پہلے پہلے وولٹیج کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک پر مجموعی قرضہ 29 ہزار ارب روپے ہے، 5 سال

پہلے یہ قرضہ 14 ہزار ارب تھا۔وزیر توانائی نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں غریبوں کو ٹیکس سےاستثنیٰ دیں، سرمایہ کاروں پر ٹیکس لگائے جائیں گے۔ صوابی میں 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کے لیے منظوری دے دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرمیوں سے پہلے پہلے وولٹیج کا مسئلہ حل ہوجائے گا، تربیلا ڈیم اور غازی بروتھا کے متاثرین کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…