اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹوئٹر کے ایموجزمیں گاندھی جی کاایموجی شامل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک)  خاص دن اور مواقع پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے اس دن کو اسپیشل بناتا ہے ۔اور اگر کسی مشہور و معروف شخصیت کا یوم پیدائش یا وفات ہو تو اس کو اپنا ڈوڈل تبدیل کر ے خراجِ تحسین پیش کر تا ہے ۔ مگر ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سماجی روابط کی سائٹ ٹیوٹر نے بھارتی لیڈر موہن داس کرم چند المعروف گاندھی جی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر نےاپنے ایموجز میں گاندھی کا ایموجی

شامل کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہندوستان کی جنگِ آزادی کے ہيرو گاندھی جی کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایموجی (کارٹون ) بناڈالاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 اکتوبر کو جاری کیا گیا گاندھی کا ایموجی ایک ہفتہ رہنے کے بعد ہٹا دیا جائے گا۔بھارتی ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ایموجی کا استعمال صرف اس وقت کیا جاسکے گا جب ٹیگز میں یہ الفاظ ہونگے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…