پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بنی گالہ کے قریب سے بڑی گرفتاری، عمران خان بڑے نقصان سے بال بال بچ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،وزیراعظم عمران خان پر حملے کی کوشش ناکام ،بنی گالہ کے جنگل سے 4 مبینہ د ہشتگردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گر فتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تقر یبا ً 3 ماہ کے دورا ن وزیراعظم عمران خان پردوسرے قاتلانہ حملہ کر نے کی منصوبہ بندی کو قانو ن نافذ کر نے وا لے ایک ادارے نے نا کا م بنادیا ۔الیکشن مہم 2018ء کے دورا ن بنی گالہ کے جنگل سے5 مبینہ دہشتگردوں کو بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد سمیت گر فتار

کیا گیا تھا جن کی نشا ندہی پر ان کے مزید 2 ساتھیوں کو گر فتار کیا گیا جن کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا۔دورا ن تفتیش انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد سے سکیورٹی فو رسز الر ٹ ہو گئی تھیں ۔ دوروز قبل قانون نافذ کرنے والے ادارے نے وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی خفیہ اطلا ع پر بنی گالہ کے جنگل میں بڑے پیما نے پر سرچ آپریشن کیا تو مذکورہ 4 مبینہ د ہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…