منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملیکہ بخاری واقعی زلفی بخاری کی بہن ہیں؟کیا انہیں چیئرپرسن بی آئی ایس پی لگایا گیا ہے؟سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف جعلی خبروں اور نوٹیفکیشنز جاری کرنے کا سلسلہ جاری۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمخلتف نجی ٹی وی چینلز نے ملیکہ بخاری کو عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری کی ہمشیرہ بنا دیا اور کہا کہ ذلفی بخاری کی بہن کو بے نظیر انکم سپورٹ پرورگرام کی چیئرپرسن تعینات کر دیا گیا ہے۔لیکن ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ملیکہ بخاری نے اس بات کا اظہار ٹویٹ

کرتے ہوئے کیا اور کہا وہ نہ تو ذلفی بخاری کی بہن ہیں اور نہ ہی انہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن بنایا گیا ہے۔دوسری جانب ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی غلط خبروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل ایک میڈیا ڈنر کی تصاویر کو بھی غلط طریقے سے پیش کیا گیا اور اب غلط خبریں پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایسی خبروں کے خلاف ہمیں سختی سے ایکشن لینا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…